ملک میں سو نے کی قیمت میں اچانک بڑی گرواٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت آج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپےکمی سے 155864 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1876 ڈالر ہے۔

The post ملک میں سو نے کی قیمت میں اچانک بڑی گرواٹ appeared first on BOL News Urdu - بول نیوز اردو.



from BOL News Urdu – بول نیوز اردو https://ift.tt/OjKl9U0

Post a Comment

0 Comments